Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

حکومتی وفد ناکامی کا شکار

اپ ڈیٹ 21 جون 2020 05:11pm

وزیردفاع پرویز خٹک اوراسد عمر کی سردار اختر مینگل کو منانے کی کوششیں رائیگاں چلی گئیں۔

دونوں حکومتی شخصیات اختر مینگل کی رہائش گاہ پہنچیں۔

انہوں نے سردار اختر مینگل کو منانے کی کوشش کی تاہم اختر مینگل نے فیصلہ واپس لینے سے انکار کردیا۔

پرویزخٹک اوراسدعمرکی اخترمینگل کےگھر آمد ہوئی تاہم حکومتی وفدکی اخترمینگل کومنانے کی کوشش ناکامی سے دوچار ہوگئی،  سرداراخترمینگل نے فیصلہ واپس لینے سے انکار کردیا۔

حکومتی وفداخترمینگل کاپیغام وزیراعظم تک پہنچائیں گا، وفدجلددوبارہ سردار اختر مینگل سے ملاقات کریگا۔